پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد ہوگی، اقتصادی سروے
دیہاتوں میں غربت کی شرح 28.2 سے بڑھ کر 36.2 فیصد اور شہروں میں 11 سے بڑھ کر 17.4 فیصد ریکارڈ، اقتصادی سروے
سب سے زیادہ غربت بلوچستان میں 47 فیصد ریکارڈ، خیبرپختونخوا میں شرح 35.3 فیصد ریکارڈ، اقتصادی سروے
سندھ میں شرح 32.6 فیصد اور پنجاب میں غربت کی شرح 23.3 فیصد ریکارڈ، اقتصادی سروے
امیر اور غریب کی آمدن میں فرق 28 سے بڑھ کر 33 فیصد ہوگیا، اقتصادی سروے










