117

🚨 ریسکیو 1122 پنجاب میں بھرتیوں کا سنہری موقع 🚨

ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ پنجاب (ریسکیو 1122) نے مختلف اضلاع میں درج ذیل آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے:
✅ Emergency Medical Technician (EMT)
✅ Fire DERT Rescuer (FDR)
✅ Rescue Driver (LTV)
📅 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 03 اگست 2026
📍 اگر آپ اہل ہیں تو بروقت درخواست جمع کروائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں