پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے MBBS اور BDS پروگرامز میں داخلوں کے لیے MDCAT 2026 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد: اتوار، 16 اگست 2026 کو صبح 10:00 بجے (PST) ہوگا۔
ٹیسٹ کنڈکٹ کرنے والی جامعات
- یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) لاہور – پنجاب
- سکھر آئی بی اے یونیورسٹی – سندھ
- خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) پشاور – خیبر پختونخوا
- بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ – بلوچستان
- شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد – اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور ریاض (سعودی عرب)
اہم تاریخیں
▪️آن لائن رجسٹریشن کا آغاز: 22 جون 2026
▪️ نارمل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 8 جولائی 2026
▪️ لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 13 جولائی 2026
▪️ رجسٹریشن فیس
📍 پاکستان کے ٹیسٹ سینٹرز: 9,000 روپے
📍 لیٹ رجسٹریشن فیس: 13,000 روپے
📍 انٹرنیشنل ٹیسٹ سینٹر (ریاض): 45,000 روپے
📍 لیٹ رجسٹریشن فیس (انٹرنیشنل): 55,000 روپے
تمام فیسیں Non-Refundable اور Non-Transferred











