132

مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر انتخابات کے لیے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آزاد جموں و کشمیر کے آئندہ انتخابات کے لیے مختلف حلقوں سے اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔ پارٹی قیادت کی منظوری کے بعد امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے. مسلم لیگ ن نے8 انتخابی حلقوں ڈڈیال ، راج محل ، عباس پور ، پاچھیوٹ ، لچھراٹ اور تین مہاجرین حلقوں ایل اے 36، ایل اے 41 اور ایل اے 45 کے ٹکٹ روک دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں