19

گوجرانوالہ کے حلقہ ایل اے 35 جموں 2 میں استحکام پاکستان پارٹی نے چوہدری عبدالقدیر گجر کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔

گوجرانوالہ کے حلقہ ایل اے 35 جموں 2 میں استحکام پاکستان پارٹی نے چوہدری عبدالقدیر گجر کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔ چوہدری عبدلقدیر گجر سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر چوہدری مقبول احمد گجر کے بھانجے ہیں۔ چوہدری مقبول احمد گجر پی ٹی آئی کے امیدوار تھے۔ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے الیکشن کا بائیکاٹ کر چکی ہے۔ چوہدری مقبول احمد گجر پارٹی پالیسی کے مطابق الیکشن سے دستبردار ہو چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں