امریکی ایوانِ نمائندگان میں وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی کوشش ناکام، قرارداد 211 ووٹوں سے مسترد ایران کے میناب اسکول پر امریکی حملے میں بچوں اور شہریوں کی ہلاکتوں کا معاملہ مواخذے کی بنیاد بنا، ری پبلکن رکن تھامس میسی کی تحریک کو ایوان میں ناکامی کا سامنا، صدر ٹرمپ کی وزیرِ جنگ کی بھرپور حمایت