اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جائے، جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو 1122 پر کال کریں اور اسکی تمام صورتحال 1122 کو بتائیں اسے فوراً 3 سے 4 گھنٹے کے اندر اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجیکشن لگوایا جا سکتا ہے.
اگر یہ TPA انجیکشن مریض کو اٹیک ہونے کے 3 سے 4 گھنٹے کے اندر لگ جائے تو اسے ساری عمر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے۔
ہسپتالوں کے نام یہ ہیں:
1 ۔ سروسز ہسپتال لاہور
2 ۔ میو ہسپتال لاہور
3 ۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور
4 ۔ سر گنگارام ہسپتال لاہور
5 ۔ جناح ہسپتال لاہور
6 ۔ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد
7 ۔ عزیز فاطمہ ہسپتال فیصل آباد
8 ـ نشتر ہسپتال ملتان
9 ۔ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ
10 ۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان
11 ۔ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی
12 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ
13 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پورہ
14 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور
15 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال
16 ۔ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور
اسلام گڑھ کے فراز فاروق نے ڈیڈ لفٹ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
آزادخطے میں صنعتی اور نجی شعبے کی سرگرمیاں اس تناسب سے موجود نہیں جن کی ضرورت ہے،،فاروق حیدر
یوم دفاع پاکستان، میرپور میں جوش وجذبہ سے منانے کا اعلان
انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم یورپ کی ایکشن کمیٹی اور حکومت کو مذاکرات کیلئے ثالثی کی پیشکش
آزاد کشمیر،87روز بعد 8 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بحال ،سدھنوتی راولاکوٹ میں سروس بدستور بند
وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
جبری گمشدگیوں کے عالمی دن پر ڈی ایچ آر کا ریاست سے فوری اقدامات کا مطالبہ
مدارس کیلئے گندم کی کٹوتی نہیں کی جائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین
ہمیں اپنے اندر اخلاقِ حسنہ پیدا کرنا ہوں گے، علامہ راجہ ناصر عباس لیاقت بلوچ کی امریکی و اسرائیلی جارحیت کی مذمت، اتحاد و وحدت کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا
نواز شریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو 100 روزہ اصلاحاتی منصوبہ دے دیا











