اسلام آباد (خبرنگار) آزاد جموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب خان سے آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار لیاقت حسین نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آزاد جموں و کشمیر میں عدالتی امور، قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
100











