100

ایل اے 35 جموں 2 : بن باجوہ کے دونوں پولنگ اسٹیشن سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد اسماعیل جیت گئے

بن باجوہ سے ایل اے 35 جموں 2 سے حیران کن نتیجہ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد اسماعیل بھاری مارجن سے جیت گئے۔
میل + فی میل
بن باجوہ پولنگ اسٹیشن پر کل ووٹ 1183
ووٹ پول ہوئے. = 279
پولنگ کی شرح = 24%
چوہدری محمد اسماعیل گجر = 183
چوہدری عبدالقدیر گجر = 85
برتری =98
اس پولنگ اسٹیشن پر 2021 میں چوہدری محمد اسماعیل ہار گئے تھے
یہ دونوں پولنگ اسٹیشن محمد اسلم نواب سابق چئیرمین یونین کونسل بن باجوہ کے زیر اثر ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں