ایل اے 35 جموں 2 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار نے میدان مار لیا ہے۔ چوہدری محمد اسماعیل نے 24318 جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار سردار محمد غیاث نے 5965 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ جبکہ استحکام پاکستان کے چوہدری عبدالقدیر نے2757 ووٹ حاصل کیے ہیں

139











