مظفرآباد ( خبرنگار )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیاقانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے مظفرآباد میں منعقد ہوگاآزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال اور سکیورٹی امور پر غور کیا جائے گا ، زرائع اسمبلی اجلاس میں ایڈہاک ملازمین کی مستقلی کے معاملے پر اہم پیش رفت متوقع ،ایڈہاک ملازمین کو مستقل کرنے سے متعلق بل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ذرائع حالیہ واقعات اور امن و امان کی صورتحال اجلاس کے ایجنڈے میں شامل آزاد کشمیر میں حالیہ شہادتوں پر اسمبلی اجلاس میں اظہارِ افسوس کیا جائے گاشہداء کے ایصالِ ثواب اور لواحقین کے لیے خصوصی دعا بھی کی جائے گی ،آزاد کشمیر کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر اراکین اسمبلی اظہارِ خیال کریں گےقانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں اہم قانون سازی اور موجودہ حالات پر مشاورت ہوگی۔
6










