23

انٹر امتحانات پر حتمی فیصلہ 10 اگست کو، میٹرک کے پریکٹیکل نہ لینے کا امکان

آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کل 29 جولائی کو ہونے والی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ 10 اگست تک انتظار کیا جائے گا۔

10 اگست تک ریاست کے حالات بہتر ہو گئے تو فرسٹ ایئر، سیکنڈ ایئر کے امتحانات لیے جائیں گے۔
اگر 10 اگست تک حالات ٹھیک نہ ہوئے تو فرسٹ ایئر کے طلبہ کو فلحال پروموٹ کیا جائے گا اور امتحانات اگلے سال سکینڈ ائیر کے امتحانات سے پہلے لیے جائے گے۔

جماعت دہم کے پریکٹیکل نہیں ہوں گے اور اگست کی 17 تاریخ تک رزلٹ جاری کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پریکٹیکل کے نمبر بورڈ کی پالیسی کے مطابق دیے جا سکتے ہیں حتمی فیصلہ حالات کو مدنظر رکھ کر چیرمین تعلیمی بورڈ میرپور کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں