اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) گلگت بلتستان میں اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے لہٰذا ان کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دیتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے معاملے پر پیپلزپارٹی کی حمایت کرتی ہے تاہم مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) گلگت بلتستان میں اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے لہٰذا ان کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دیتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے معاملے پر پیپلزپارٹی کی حمایت کرتی ہے تاہم مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے
2










