مہاجرین کی نشستیں ختم کردیں تو کشمیریوں کی اصل تحریک ختم ہوجائے گی، رانا ثناء،کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کیے اور کئی مطالبات مانے بھی گئے