ماہرین کے مطابق ہر کھانے کے بعد مختصر چہل قدمی خون میں شکر کی سطح کو متوازن رکھنے میں مدد دیتی ہے، جس کے نتیجے میں جسم میں اضافی چربی جمع ہونے کا عمل سست پڑ جاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صرف 10 سے 15 منٹ کی واک بھی طویل مدت میں پیٹ کی چربی کم کرنے میں مؤثر کردار ادا کر سکتی ہے