16

فرانس، بیلجیئم، ارجنٹائن اور انگلینڈ فیفا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے.

2026 کے فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل لائن اپ کی مکمل ہو گئی ہے. ارجنٹائن نے سوئٹزرلینڈ کو 3-1 ہے اور انگلینڈ نے ناروے کو2-1 سےہرا کر اپنی سیٹ کنفرم کی ہے۔

فرانس نے کو مراکش کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل 4 میں سب سے پہلے جگہ بنائی جبکہ اسپین نے کو بیلجیئم کے خلاف 2-1 سے فتح حاصل کرکے اپنی جگہ پکی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں