پاکستان مسلم لیگ ن نےآزاد کشمیر اسمبلی کے لیے چار اور حلقوں کے ٹکٹ جاری کردیے۔ ایل اے 8 راجہ محل کے لیے ملک محمد نواز خان، ایل اے 18 عباس پور کے لیے چوہدری محمد یاسین گلشن، ایل اے 22 تھورر کے لیے سردار عبدالخالق واصی، ایل 36 جموں 3 کے لیے محمد احسن رضا اور ایل اے 41 ویلی 2 کے لیے محمد عامر شاہ کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں












