میٹرک کا دوسرا سالانہ امتحان 2026، 6 اکتوبر 2026 کو منعقد ہوگا۔
دوسرے سالانہ امتحان میں شرکت کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 19 اگست 2026 ہے
دوسرے سالانہ امتحان میں شرکت کے لیے ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 25 اگست 2026 ہے
دوسرے سالانہ امتحان میں شرکت کے لیے ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 29 اگست 2026 ہے
26











