10

راولپنڈی سے آزاد کشمیرکیلئےنیا کرایہ نامہ جاری

راولپنڈی سے آزاد کشمیرکیلئےنئے کرایہ نامہ جاری کردیا گیا ہے
مظفرآباد 850 روپے، لیپہ 1900 روپے، کوہالہ 600 روپے، ریشیاں 1800 روپے، کٹن 1400 روپے، ہجیرہ 1500 روپے، پلندری 2300 روپے، اٹھمقام 1500 روپے، نیلم ویلی 1750 روپے، راولاکوٹ 1060 روپے، باغ 1050 روپے، عباس پور 1360 روپے، پلندری 800 روپے، تراڑکھل 1150 روپے، بارل 1250 روپے، بلوچ 1050 روپے، بنجوسہ 1150 روپے، تتہ پانی 650 روپے، سرساوہ 900 روپے، دریکوٹ 850 روپے، ڈنہ کچیلی 800 روپے، ٹنگی گلہ 1050 روپے، چھیچھن 800 روپے، کوٹلی 1050 روپے، کوٹلی (نان اے سی) 850 روپے، نکیال (اے سی) 1250 روپے، نکیال (نان اے سی) 1000 روپے، مقرر کیے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں